: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا کہ ایک 'معاشی سپر پاور' بننے کے ساتھ ساتھ ہندوستان بھی تیزی سے 'ثقافتی سپر پاور' اور 'وشو بندھو' کے طور پر ابھر رہا ہے، جو مشکل حالات میں ایک اتحادی ہے اور پوری
دنیا اسے قبول کر رہی ہے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا "میری حکومت کی کوششوں سے آج ہندوستان نے عالمی ثقافتی اسٹیج پر خود کو ایک عالمی رہنما کے طور پر قائم کیا ہے۔