the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ گزشتہ کچھ برسوں میں ہندستان اور آسٹریلیا کے تعلقات میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے اور تجارت، دفاع، سرمایہ کاری، سلامتی، تعلیم، اختراع، سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے شعبہ میں ہمارا تعاون مضبوط ہوا ہے مسٹر مودی نے پیر کو دوسرے ہندستان آسٹریلیا ورچول سربراہی اجلاس میں اپنے ابتدائی تبصرہ میں کہا کہ گزشتہ کچھ برسوں میں ہمارے تعلقات میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، سیکورٹی، تعلیم، اختراع، سائنس اینڈ



ٹکنالوجی ان تمام شعبوں میں ہمارا بہت قریبی تعاون ہے۔ کئی دیگر شعبے جیسے اہم معدنیات، واٹر منیجمنٹ، قابل تجدید توانائی اور کووڈ 19تحقیق جیسے دیگر شعبوں میں بھی ہمارا تعاون بڑھ گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بنگلورو میں ابھرتی تکنالوجی کے لئے ایکسیلنس مرکز کے قیام کے اعلان کا میں دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ سائبر اور اہم ابھرتی ہوئی تکنالوجی میں ہمارے مابین بہتر تعاون ضروری ہے۔ ہم جیسے یکساں اقدار والے ممالک کی یہ ذمہ داری ہے کہ ان ابھرتی ٹکنالوجیز میں مناسب عالمی معیارات کو اپنائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.