the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وارانسی، 10 نومبر :- بری فوج کے سربراہ بپن راوت نے کہا کہ ملک کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہندوستان کے پاس کافی ہتھیار ہیں، جو مسلسل ’اپ گریڈ‘ کیا جا رہے ہیں۔

’9 -گورکھا رائفلز‘ کے 200 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں یہاں شرکت کرنے آئے جنرل راوت نے آج یہاں نامہ نگاروں



کے ایک سوال کے جواب میں کہا-’’ملک کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہندوستانی فوج کے پاس ہتھیاروں کی کمی نہیں ہے. جدید ہتھیاروں کو مزید ’اپ گریڈ ‘کیا جا رہا ہے‘‘۔

بری فوج کے سربراہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے مسئلہ کا حل راتوں رات نہیں ہو سکتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.