the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ولادی ووستوک، 5ستمبر (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ہندستان ایندھن اور توانائی ضرورتوں کے لئے خواہ ایران پر منحصر ہو لیکن حال میں تیزی سے بدلتے منظرنامہ کے پیش نظر اپنے جہازوں اور ٹینکروں کی حفاظت یقینی کرنے کے لئے تمام احتیاطی اقدامات کئے ہیں۔
مسٹر مودی نے یہاں ایسٹرن ایکونومک فورم (ای ای ایف) میں روسی صدر ولادی میر پوتن اور جاپان کے وزیراعظم شنجو آبے



کے ساتھ مشترکہ اسٹیج شیئر کرتے ہوئے کہاکہ یہ سچ ہے کہ ہندستان اپنی توانائی سیکورٹی کے لئے ایران پر کافی منحصر ہے لیکن وہاں حالیہ واقعات اور ان کا ہم پر کوئی برا اثر نہ ہو یہ یقینی بنانے کے لئے ہم نے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں۔
ہم نے ہندستانی جہازوں او رٹنکروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے تمام انتظامات کئے ہیں۔ یہ کسی کو نشانہ بنانے یا کسی کے معاملہ میں مداخلت کرنے کے لئے نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.