: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بدھ کو کہا کہ دنیا بھر میں عبوری دور میں اپنی مضبوط حکمرانی کے ساتھ حکومت نے اپنی خارجہ پالیسی کو ماضی کی پابندیوں سے بہت آگے نکل کر گلوبل ساؤتھ کے ترقی پذیر ممالک کی آواز اٹھائی
اور ہندوستان کو ایک 'عالمی دوست' کے طور پر قائم کیا ہے صدر مرمو نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آغاز پر یہاں نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ہم نے دیکھا ہے کہ عبوری دور میں مضبوط حکومت کا کیا مطلب ہے۔