the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 4 ستمبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جیے شنکر نے جمعرات کے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان اور چین کے سرحدی تعطل کا حل سفارت کاری کے دائرے میں پنہاں ہے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے لئے ضروری کہ وہ نہ صرف اپنے لئے، بلکہ پوری دنیا کی خاطر تصفیہ کی راہ ہموار کریں۔
اپنی ایک کتاب کے اجراء کے آن لائن منعقدہ پروگرام میں مسٹر ایس جیے شنکر نے کہا کہ"میں یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ لداخ کے مغربی سیکٹر



میں موجودہ صورتحال سے واقف ہیں۔ چونکہ ہمارا طویل مدتی نظریہ ہے، اس لئے اس علاقے پر ہمارا موقف بہت واضح ہے۔ چین کے ساتھ ہمارے سمجھوتے اور مفاہمت ہے۔ دونوں فریقوں کو ان سمجھوتوں اور مفاہمت کا خیال رکھنا ضروری ہے"۔
انہوں نے کہا کہ درحقیقت جو کچھ سرحد پر ہوتا ہے اس سے تعلقات پر اثر پڑے گا۔ مجھے پوری طرح یقین ہے کہ اس صورتحال کا حل سفارتکاری کے دائرے میں ڈھونڈنا ہوگا۔ یہ بات میں پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.