: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بندر سیری بیگوان، (برونائی)، 4 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور برونائی دارالسلام نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو اعلی درجے کی شراکت داری کی سطح تک لے جانے کا ارادے کے ساتھ دفاع، تجارت اور سرمایہ کاری، خوراک کی حفاظت، تعلیم، توانائی، خلائی ٹیکنالوجی، صحت، ، صلاحیت سازی، ثقافتی کے ساتھ
ساتھ عوام سے عوام کے تبادلے اور نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور قابل تجدید توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ظاہر کیا یہ بات چیت وزیر اعظم نریندر مودی کی آج یہاں برونائی کی راجدھانی بندر سری بیگوان میں آستانہ نورالایمان میں برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران ہوئی۔