the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 7جولائی (یو این آئی) صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے کووڈ 19وبا سے جدوجہد میں ہندستان کی عالمی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی نظر میں یہ ملک ’فارمیسی آف دی ورلڈ‘ بن گیا ہے تھائی لینڈ، رومانیہ، قزاقستان اور ترکی کے سفرا کی طرف سے سفارتی دستاویز سونے جانے کے موقع پر مسٹر کووند نے کہاکہ دنیا کی فارمیسی کے طورپر ہندستان نے ضروری دواوں اور آلات کی سپلائی کے



لئے دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کیا ہے۔
صدر نے کہاکہ کوووڈ۔19وباس ے جدوجہد میں ہندستان نے دنیا کے ممالک کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر فیصلہ کن کرادار ادا کیا ہے۔
اس موقع پر تھائی لینڈ کی سفیر محترمہ پتارت ہانگ ٹانگ، رومانیہ کی سفیر محترمہ ڈینیالہ ماریانا سوجونوف تانے، قزاقستان کے سفیر نورلان زائغاسبائف اور ترکی کے سفیر فرات سنیل نے اپنی شناخت سے متعلق دستاویزجمع کرائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.