: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 06 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور بنگلہ دیش نے علاقائی اور عالمی جغرافیائی سیاسی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی معیشتوں کو مزید مضبوط بنانے کے
عزم کے ساتھ سرحد پر تجارتی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (سی آئی پی اے) پر بات چیت شروع کرنے کا آج فیصلہ کیا۔