the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 11ستمبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سنیچر کو کہاکہ ہندستان اور آسٹریلیاکے مابین پہلے وزرا سطح کے ٹوپلس ٹو مذاکرات میں افغانستان بات چیت کا ایک اہم موضوع ہوگا۔
مسٹر جے شنکر آسٹریلیا کی وزیر خارجہ میرس پین اور وزیر دفاع پیٹر ڈٹن کے ساتھ پہلی ٹوپلس ٹو وزرا سطح کی میٹنگ میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی موجودگی میں اپنے ابتدائی تبصرہ میں کہاکہ یہ بات چیت نہایت اہم وقت پر رہورہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم ایسے وقت میں ملاقات کررہے



ہیں جو نہایت اہم ہے۔ وبا کے ساتھ ساتھ سیاسی ماحول جو تیزی سے تبدیل ہورہا ہے۔ ہمیں دو طرفہ سطح پر اور دیگر ہم خیال شراکت داروں کے ساتھ مل کر اپنے قومی مفادات اور پرامن، مستحکم اور خوشحال بحرالکاہل خطہ کے لئے مناسب اقدامات کرنے ہوں گے۔
انہوں نے کہاکہ اس میٹنگ کے بارے میں رضامندی گزشتہ برس دونوں ممالک کے مابین جون میں ہوئے پہلے ورچول سربراہی اجلاس میں ہوئی تھی اور اسی اجلاس میں دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.