: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
تاشقند، 27 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن اور ازبکستان کے نائب وزیر اعظم خودجایف جمشید عبدوخاکمووچ نے جمعہ کو یہاں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے (بی آئی ٹی) پر دستخط کئے ہندوستان اور ازبکستان کے درمیان بی آئی ٹی متعلقہ بین الاقوامی نظیروں اور
طریقوں کی روشنی میں ہندوستان میں ازبکستانی سرمایہ کاروں اور ازبکستان میں ہندوستانی سرمایہ کاروں کو مناسب تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے یہ کم از کم معیاری سلوک اور عدم امتیاز کو یقینی بنا کر سرمایہ کاروں کے جذبات اور اعتماد میں اضافہ کرے گا، نیز ثالثی کے ذریعے تنازعات کے تصفیہ کے لیے ایک آزاد فورم فراہم کرے گا۔