the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی 05 ستمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے دورے پر آئے متحدہ عرب امارات کے پارلیمانی وفد نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی محکمہ دفاع، داخلہ اور خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر علی راشد النعیمی اس وفد کی قیادت کر رہے ہیں ہندوستان کی تاریخ اور ہندوستان



اور متحدہ عرب امارات کے درمیان صدیوں پرانی تہذیبی اور ثقافتی اشتراک کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ آزادی کے بعد سے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان رابطے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ہندوستانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد متحدہ عرب امارات میں رہتی ہے اور اس کی ترقی میں اہم رول ادا کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.