: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) ہندوستان اور سری لنکا نے آج طویل مدتی اقتصادی شراکت داری کے لیے اہم ویژن دستاویز کو اپنانے کا اعلان کیا، جس کے تحت
سمندری اور فضائی رابطے کو مضبوط بنانے کے علاوہ سیاحت، توانائی، تجارت، اعلیٰ تعلیم، ہنر مندی، ترقی اور عوام سے عوام کے رابطے میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔