نیپائدا، 06 ستمبر:- ہندوستان اور میانمار نے آج دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے كئی معاہدوں پر دستخط کئے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور میانمار کی رہنما (کونسلر) آنگ سان
سو چی کی موجودگی میں دونوں طرف کے اہلکاروں اور سفارتکاروں نے ان معاہدوں پر دستخط کئے۔
سرکاری ذرائع نے کہا کہ یہ معاہدے دونوں ممالک کے درمیان رشتوں کو فروغ ملیگا۔