the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نیپائدا، 06 ستمبر:- وزیر اعظم نریندر مودي نے آج کہا کہ پڑوسی ہونے کے ناطے سکیورٹی کے شعبہ میں ہندستان اور میانمار کے سامنے ایک جیسے چیلنجز ہیں اور اسے دیکھتے ہوئے بحری اور اسٹریٹجک شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کئے جانے کی ضرورت ہے۔
مسٹر مودی نے میانمار کی رہنما (کونسلر) آنگ سان سوچی کی موجودگی میں اپنی



تقریر میں کہا کہ ضروری ہے کہ ہم اپنی طویل بری اور بحری حدودمیں امن و استحکام قائم رکھنے کے لئے مل کر کام کریں۔
مسٹر مودی نے یہ بھی کہا کہ ہندستان کی مختلف جیلوں میں بند میانمار کے 40 قیدیوں کو جلد ہی رہا کیا جائے گا اور میانمار کے جو شہری ہندستان آنا چاہتے ہیں انہیں حکومت ہند فیس کے بغیر ویزا فراہم کریگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.