the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 اگست (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ختم کر کے سردار پٹیل کے خواب پورا کیا اور اس کے ساتھ ہی’ایک ملک ایک آئین‘ نافذ کر دیا گیا۔
مسٹر مودی نے 73 ویں یوم آزادی کے موقع تاریخی لال قلعہ کی فصیل سے قوم کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 سال میں آرٹیکل 370 کو ہٹایا نہیں گیا، لیکن ان کی حکومت نے 70 دن کے اندر اندر اس کو ختم کر دیا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے اس



قرارداد کو دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے منظور کیا۔ اب یہ تاریخ بن چکا ہے۔ آرٹیکل 370، 35 اے کے ہٹنے سے اب ’ون نیشن، ون كانسٹی ٹيوشن‘ کا احساس حقیقت میں بدل گیاہے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے 130 کروڑ عوام کی یہ ذمہ داری تھی کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو پورا کرے اور ہم نے وہاں کے عوام کی توقعات پوری کرنے کی راہ میں آ رہی رکاوٹوں کو دور کر دیا ہے اور سردار پٹیل کے خوابوں کو پورا کرنے کی سمت میں اہم قدم اٹھایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.