the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر،10 جنوری (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ولیج ڈیفینس گارڈز کو ہتھیار فراہم کرنے سے موجودہ مرکزی سرکار کے وہ دعوے غلط ثابت ہو رہے ہیں کہ دفعہ370 کی تنسیخ



کے بعد جموں و کشمیر میں حالات ٹھیک ہوں گے انہوں نے کہا کہ راجوری کے حملے، وادی کے حالات اور سیکورٹی فورسز میں مزید اضافہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے یہاں حالات پوری طرح سے قابو میں نہیں ہیں اور حکومت اس طرح کے اقدام کرنے پر مجبور ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.