نئی دہلی، 14نومبر :- پھل، سبزی، انڈا اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے موجودہ سال کے نومبر میں تھوک افراط زر کی شرح بڑھ کر 3.93 ہوگئی جب کہ اس سے پچھلے ماہ یہ 3.59 فیصد تھی۔
حکومت کی طرف
سے آج جاری اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2016میں تھوک افراط زر کی شرح 1.82 فیصد تھی۔
موجودہ مالی سال میں نومبر تک بلڈ اپ افراط زر کی شرح 2.74 فیصد تھی جب کہ اس سے پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے دوران یہ 3.90تھی۔