the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتمادنیوز:

حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدآباد کے ہاتھوں حلقہ پارلیمان حیدرآباد کے تحت حلقہ اسمبلی بہادر پورہ کے جہاں نما ڈیویزن میں 9کروڑ 2لاکھ روپئے کے ترقیاتی کاموں کاافتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر بیرسٹر اویسی کے ہمراہ جناب محمد مبین رکن اسمبلی بہادر پور،جناب مرزا رحمت بیگ قادری رکن کونسل ، جناب ایم اے مقتدر باباکارپوریٹر جہاں نما ڈیویزن ،ابتدائی مجالس کے



صدور ومعتمدین ، سرگرم کارکنان اور مقامی  عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ بیرسٹر اویسی کی آمد پر  جگہ جگہ ان کا شاندار استقبال کیاگیا ۔ مقامی کارکن انتہائی پر جوش نظر آرہے تھے ۔ انہوں نے نعروں کی گونج میں اور آتش بازی کے دوران صدر مجلس کا استقبال کیا ۔ مقامی عوام نے جگہ جگہ گلپوشی اور شال پوشی کی ۔بیرسٹر اویسی نے ان ترقیاتی کاموں کی تفصیلات کا جائزہ لیا ۔ اکثر مقامات  پر مقامی عوام نے ان کاموں کی انجام دہی کے سلسلہ میں صدر مجلس کا شکریہ ادا کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.