the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی راجستھان میں انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی (سی آئی پی ای ٹی) کا افتتاح کریں گے اور چار نئے میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے مسٹر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جے پور میں منعقد ہونے والے اس پروگرام سے خطاب کریں گے اس موقع پر مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح و بہبود ، کیمیکلز اور کھاد کے وزیر من سکھ مانڈاویا اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت بھی موجود ہوں گے جے آئی پی میں مرکزی حکومت اور حکومت راجستھان کی کیمیکل اور کھاد کی وزارت



نے مشترکہ طور پر جے آئی پی ای ٹی قائم کیا ہے جس میں پیٹرو کیمیکل اور دیگر متعلقہ صنعتوں سے متعلق تکنیکی تعلیم اور تربیت فراہم کی جائے گی۔ راجستھان کے بانسواڑہ ، سروہی ، ہنومان گڑھ اور دوسہ میں چار نئے میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد رکھا جانا ہے۔ یہ میڈیکل کالج مرکزی حکومت کی اسکیم کے تحت بنائے جائیں گے اور ان کو اضلاع اور دیگر ریفرل ہسپتالوں سے منسلک کیا جائے گا۔ پسماندہ اور خواہش مند اضلاع میں میڈیکل کالج کھولنے کے لیے مرکزی حکومت کی اس تین مرحلوں والی اسکیم کے تحت 157 نئے میڈیکل کالج قائم کیے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.