the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ ایچ ایم ڈبلیوایس اینڈایس بی کے حکام کے مطابق پائپ لائن کے کاموں کے پیش نظر3جنوری چہارشنبہ کے روز صبح 6 بجے سے 24 گھنٹوں تک شہر کے بعض علاقوں میں پینےکے پانی کی سپلائی نہیں رہےگی۔بتایاجارہاہےکہ کرشنا واٹرسپلائی فیز1پروجیکٹ کے تحت سنتوش نگر میں پائپ لائن جنکشن کا کام جاری ہے،جس کی وجہ سے پانی کی سربراہی نہیں ہوپائےگی۔اورپائپ لائن کے کاموں کی وجہ شہر میر عالم ٹینک، کشن باغ، سنتوش نگر، ونئے نگر، سعیدآباد،



چنچل گوڑہ، یاقوت پورہ، مادنا پیٹ، ریاست نگر، عالیہ آباد، بوگولا کنٹہ، افضل گنج، نارائن گوڑہ، اڈیکمیٹ، شیوم روڈ، نلہ کنٹہ، چلکلگوڑہ اوردلسکھ نگر علاقوں میں پینے کے پانی کی سربراہی نہیں رہےگی۔بتایاجارہاہےکہ آس پاس کے علاقوں میں بھی پینے کے پانی کی سپلائی میں خلل پڑسکتاہے۔
عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بعض قریبی علاقوں میں بھی پانی کی سپلائی میں خلل پڑ سکتا ہے۔حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈکے حکام نے عوام سے اہیل کی ہے وہ پہلے سے پانی کا ذخیرہ کرنے کے لئے ضروری انتظامات کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.