: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ، 21 اگست (یو این آئی) سینکڑوں مشتعل پیشہ ور ڈاکٹروں، جونیئر ڈاکٹروں اور سینئر ڈاکٹروں نے بدھ کو یہاں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے دفتر سے مغربی بنگال ہیلتھ سکریٹریٹ تک ایک ریلی نکالی کولکتہ کے آر جی کار اسپتال کے ڈاکٹروں نے
ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج میں تیسرے دن بھی کام نہیں کیا نو تشکیل شدہ مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فورم کی سرپرستی میں نکالی گئی اس ریلی کے دوران مظاہرین 'ہم انصاف چاہتے ہیں' اور سیکورٹی نہیں، تو ڈیوٹی نہیں جیسے نعرے لگا رہے تھے۔