the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد..... حیدرآباد میٹرو ریل نے رواں سال  18 مارچ کو  100 دن مکمل کرلئے۔اس کا افتتاح   وزیراعظم  نریندر



مودی نے 28 نومبر 2017 ء کو کیا تھا۔ تاحال  80 لاکھ سے زائد مسافروں نے میٹرو ریل سے استفادہ کیا۔  اس دوران میٹرو بلا کسی رکاوٹ  کے 99.2 فیصد بہترین اوقات کی پابندی اور ڈسپلن کے ساتھ کارکردگی سامنے آئی جس کا  عوام کی جانب سے شاندار خیرمقدم کیا  جارہاہے۔ عوام کی بھرپور دلچسپی کو دیکھتے ہوئے میٹرو انتظامیہ نے میٹرو ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا نہ صرف فیصلہ کیا ہے بلکہ روٹس میں بھی اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے  100 دن مکمل ہونے پر  ٹی وی اسکرینوں پر تفصیلات سے  آگاہ کیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.