: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے ملک کو 'چکرویو ' کی طرح 'کمل ویو' میں پھنسا دیا ہے کانگریس اور اپوزیشن کا اتحاد اس حکمت عملی کو
توڑ کر ملک کے لوگوں کو ان کے حقوق دلائے گا پیر کو لوک سبھا میں بجٹ 2024 پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہزاروں سال پہلے چھ لوگوں نے چکرویو بنایا تھا اور بہادر ابھیمنیو کو مارا تھا اسی طرح 21ویں صدی میں بی جے پی حکومت نے چکرویو جیسا اپنا کمل ویو بنایا ہے۔