the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/26مارچ(ایجنسی) حیدرآباد سے صدر مجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسدالدین نے حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کی ، اسکے بعد سے یہ قیاس لگائی جارہی تھی کہ اورنگ آباد سے کسے امیدوار بنایا جائے گا، ان قیاس پر اسدالدین اویسی نے روک لگاتے ہوئے ٹیوٹر پر امتیاز جلیل کا نام شیئر کیا ہے- اور بتایاکہ امتیاز جلیل اورنگ آباد کی لوک سبھا سیٹ کے امیدوارہیں-

مجلس اتحادالمسلمین مہاراشٹرکی اورنگ آباد سنٹرل سیٹ اور بہار کے کشن گنج سے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارے گی-

اس سلسلہ میں مجلس اتحادالمسلمین کے صدربیرسٹراسدالدین اویسی نے اعلان کیا کہ ان کی پارٹی پارلیمانی حلقہ اورنگ آباد سینٹرل سے بھی انتخابات میں مقابلہ کرے گی۔ صدر مجلس نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ امتیاز جلیل لوک سبھاحلقہ اورنگ آباد سے مجلس اتحادالمسلمین کے امیدوار ہوں گے۔ واضح رہے کہ امتیاز جلیل حلقہ اسمبلی اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین کی نمائندگی کرتے ہیں۔

وہیں پارٹی نے بہار کے کشن گنج لوک سبھا سیٹ سے پارٹی کے ریاستی صدر اختر الایمان کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.