اسلام آباد، 30 جولائی (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 11 اگست کو پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ڈان اخبار کے مطابق مسٹر عمران خان نے پارٹی کے نو منتخب عوامی نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں آج یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کا نام بھی جلد ہی اعلان کر دیا جائے گا۔