: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اسلام آباد، 17 جنوری (یو این آئی) پاکستان کی ایک عدالت نے جمعہ کو سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مسٹر خان کے القادر
یونیورسٹی پروجیکٹ ٹرسٹ سے جڑے اختیارات کا غلط استعمال اور بدعنوانی سے متعلق معاملے میں بالترتیب 14 سال اور سات سال قید کی سزا سنائی ہے الجزیرہ نے یہ اطلاع دی ہے۔