the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 21 دسمبر :- نیشنل کانفرنس نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتوں کے وادی کشمیر میں امن وامان کی بحالی کے دعوے غلط ہیں۔
پارٹی کا کہنا ہے کہ وادی میں حالیہ دنوں میں ہونے والی شہری ہلاکتوں کو جواز بخشنے کے لئے نت نئی کہانیاں سنائی جارہی ہیں۔

نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر



شیخ مصطفےٰ کمال نے جمعرات کو ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ اور چک کاووسہ میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’ایک طرف مرکزی اور ریاستی حکومتیں وادی میں حالات کی بہتری کے بلند بانگ دعوے کررہی ہیں اور دوسری جانب آئے روز انکاؤنٹر ہورہے ہیں، کریک ڈاؤن کئے جارہے ہیں، احتجاج اور مظاہرے ہورہے ہیں اور عام لوگوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بتدریج جاری ہے‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.