: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین نے ملک کی کثیر جہتی ترقی میں بڑا کردار ادا کیا ہے اور ملک میں تبدیلی کا جو دور آیا ہے وہ ان کے عزم کے بغیر ممکن
نہیں تھا گروگرام میں ہریانہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (ایچ آئی پی اے) کے 98 ویں خصوصی فاؤنڈیشن کورس میں شرکت کرنے والے ٹرینی افسران کے ایک گروپ نے جمعہ کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔