: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جدہ، 25 اکتوبر (یو این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے وزارتی اجلاس کے بعد سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر خطے
میں امن کا قیام ممکن نہیں ہو سکتا ہے اس موقع پر سعودی عہدے داروں کے ساتھ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی، فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی اور مصری وزیر خارجہ سامح شکری بھی موجود تھے۔