واشنگٹن/20اپریل(ایجنسی) آئی ایم ایف چیف کرسٹین لیگارڈ christine-lagarde نے جمعرات کو ہندستان میں خواتین کے خلاف ہو رہے جنسی استحصال کے واقعات پر اظہار فکر کیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت اس معاملے پر زیادہ دھیان دے گی۔بتادیں کہ جموں کے کٹھوعہ میں 8 سال کی بچی سے ریپ اور قتل کو
واقعے کو لیکر پولر ملک میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔بین الاقوامی میڈیا نے بھی اس معاملے کو اہمیتدی ہے۔
بین الاقوامی آئی ایم ایف چیف کرسٹین لیگارڈ نے کہا،"ہندستان میں جو ہوا ،وہ گھنونا ہے۔میں امید کرتی ہوں کہ نریمندر مودی کی حکومت اس پر زیادہ دھیان دے گی۔کیونکہ یہ ہندستان کی خاتون کیلئے کا فی ضروری ہے"۔