the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنئی، 30 ستمبر (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی) سے تعلیم یافہ انجینئر برانڈ انڈیا کو عالمی سطح پر مستحکم کررہے ہیںمسٹر مودی نے پیر کو یہاں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی، مدراس کے 56ویں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کے دوران کہا کہ دنیا کو ہندوستان کے نوجوانوں کی صلاحیتوں پر یقین ہےانہوں نے کہا کہ ’’میرے امریکی دورے کے دوران ہماری گفتگو میں ایک بات عام تھی کہ نئے ہندوستان کے سلسلے میں پرامید تھے، ہندوستان کے نوجوانوں کی صلاحیتوں پر یقین تھا‘وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستانی برادری نے پوری دنیا



میں اپنی ایک جگہ بنائی ہے، خصوصی طور سے سائنس، تکنیک اور نئے خیالات میں۔ انہوںنے کہا کہ اسے طاقتور کون بنارہا ہے؟ ان میں سے بہت سے آئی آئی ٹی سے فارغ التحصیل آپ کے سینئر ہیں۔ آپ عالمی سطح پر برانڈ انڈیا کو مستحکم کررہے ہیں۔
مسٹر مودی نے کہا کہ ’’یو پی ایس سی میں آئی آئی ٹی گریجویٹ کی تعداد آپ کو اور مجھے حیرت میں ڈالتی ہیں۔ آپ ہندوستان کو مزید ترقی یافتہ ملک بناسکتے ہیں۔‘‘
انہوںنے کہا کہ ’’کارپوریٹ ورلڈ میں جاکر دیکھیں گے تو آپ کو وہاں آئی آئی ٹی سے تعلیم یافتہ بہت سے لوگ ملیں گے۔ آپ ہندوستان کو اور زیادہ خوشحال بنارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.