: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے سابق وزیر صحت ستیندر جین نے ہفتہ کو کہا کہ اگر عدلیہ اور آئین نہ ہوتا تو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی
مرکزی حکومت انہیں پھانسی پر لٹکا دیتی مسٹر جین نے اپنے خاندان کے ساتھ آج صبح سرسوتی وہار میں واقع جین مندر میں پوجا کی اور تمام ہم وطنوں کی فلاح و بہبود کی خواہش کی۔