the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جموں ، 14 اگست (یو ا ین آئی) نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے آئین ہند کی دفعہ 35 اے کی منسوخی سے جموں وکشمیر پر پڑنے والے منفی اثرات سے لوگوں کو آگاہ کرنے کی مہم شروع شروع کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر اہلیان جموں کو غلط پروپیگنڈے کے ذریعے بیوقوف بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دفعہ 35 اے منسوخ کی گئی تو ریاست کے دفاتر میں صرف دوسری ریاستوں سے تعلق رکھنے



والے ملازمین نظر آئیں گے اور دفاتر میں ریاست میں بولی جانے والی زبانوں کو سمجھنے والے لوگ نہیں ملیں گے۔
مسٹر عبداللہ جو کہ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ بھی ہیں، نے پیر کے روز جموں میں واقع پارٹی ہیڈکوارٹر شیر کشمیر بھون میں دفعہ 35 اے سے متعلق آگاہی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’فرض کیجئے کہ بی جے پی والے اپنے اس مشن میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور سپریم کورٹ کے ذریعے دفعہ 35 اے اٹھایا جاتا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.