: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
تلنگانہ کے سی ایم کے چندر شیکھر راؤ نے جمعرات کو کہا کہ ملک کی ترقی کے لیے ملک کو امن، رواداری اور عوام کی فلاح و بہبود کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ انہوں نے
مزید کہا، "اگر مذہبی اور ذات پات کی جنونیت کو فروغ دیا گیا تو لوگ تقسیم ہو جائیں گے... یہ جہنم کی طرح ہو جائے گا، یہ افغانستان کی طرح طالبان جیسا معاملہ بن جائے گا۔" ان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کو خاص طور پر ہوشیار رہنا چاہیے۔