the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/8اپریل(ایجنسی) فضائیہ نے آج سرکاری طور پر زور دے کر کہا کہ گذشتہ 27 فروری کو دونوں ملکوں کے جنگی طیاروں کے درمیان ہوائی مزاحمت میں پاکستان نے ایف 16 طیاروں کا استعمال کیااور ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان نے ان میں سے ایک ایف 16 طیاروں کو مار گرایا اور فضائیہ کے پاس اس کے پختہ ثبوت ہیں۔



text-align: start;">فضائیہ کے اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف (آپریشنس) ایئر وائس مارشل آر جی کے کپور نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ 27 فروری کو دو جنگی طیارے گرائے گئے ان میں سے ایک فضائیہ کا مگ21 تو دوسرا پاکستان کا ایف16جنگی طیارہ تھا۔ الیکٹرانک سگنیچر اور ہندوستانی فوج کےذریعے پکڑے گئے پاکستانی فوج کے ریڈیو پیغامات سے اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ انہوں نے رڈار کے ذریعے لی گئی تصویر اور گرافکس کے ذریعے ہوائی تصادم کا پورا خاکہ میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ایک ایف16 طیارہ اس دن مار گرایا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.