the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،13دسمبر(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ یہ سچائی ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی ملک کی جن ریاستوں میں اقتدارمیں ہے وہاں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات مسلسل پیش آرہے ہیں اور انھوں نے اپنے بیان میں اسی حقیقت کو سامنے رکھاہے اس لیے وہ معافی نہیں مانگیں گے ۔
مسٹر گاندھی نے جمعہ کو پارلیمنٹ کے احاطہ میں صحافیوں سے کہاکہ انھوں نے ملک کے سامنے حقیقت پیش کی ہے اور اس کوبیان کیاہے ۔خود وزیراعظم



مودی ملک کی راجدھانی دہلی کو ’ریپ کیپیٹل ‘کہہ چکے ہیں ۔انھوں نے کہا،’’ میں ان سے معافی کبھی نہیں مانگنے والاہوں ۔‘‘
انھوں نے کہا،’’ مسٹر مودی نے کہاتھا کہ میک ان انڈیا ہوگا ۔ہم نے سوچا کہ اخباروں میں میک ان انڈیا ،میک ان انڈیا ،میک ان انڈیا دکھائی دیگا ،مگر آج جب ہم اخبار کھولتے ہیں ،ہمیں سب جگہ ریپ ان انڈیا دکھائی دیتاہے ۔کوئی بھی اسٹیٹ نہیں ہے ،جہاں بی جے پی کی حکمرانی ہو اور وہاں خواتین کے ساتھ عصمت دری نہ ہورہی ہو۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.