حیدرآباد 23جون(یواین آئی) متحدہ آندھراپردیش کے آخری وزیراعلی این کرن کمارریڈی نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی واپس ہوں گے اور ہر کسی سے ملاقات کریں گے۔
انہوں نے
عوام کو یقین دہانی کروائی کہ وہ تمام کے لئے دستیاب رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلی گذشتہ روزاراضی کے رجسٹریشن کے کام کے سلسلہ میں ضلع انامیا کے کلی کیری ٹاون پہنچے۔