: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن ڈی سی/نئی دہلی، 2 جون (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ انہیں آزاد ہندوستان کی تاریخ میں ہتک عزت کے مقدمے میں سب سے بڑی سزا ملی ہے لوک سبھا سے ان کی نااہلی کے بارے
میں پوچھے جانے پر مسٹر گاندھی، جو امریکہ کے چھ روزہ دورے پر ہیں، نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پریس کلب میں کہاکہ"میں ہندوستان کی تاریخ میں 1947 کے بعد پہلا شخص ہوں جسے ہتک عزت کے معاملے میں سب سے بڑی سزا ملی۔