the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی زبوں حالی کے پیش نظر سمجھ میں نہیں آتا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ترقی ہو رہی یا زوال ہو رہا ہے۔
مسٹر گاندھی نے بدھ کے روز کہا کہ مجموعی گھریلو پیداوار۔ جی ڈی پی تو پہلے سے زوال پذیر اور بے روزگاری اعلیٰ سطح پر تھی لیکن اب مہنگائی بھی آسمان چھونے لگی ہے۔ بینک مصیبت میں آ گئے ہیں اور عوام کا پیسہ بینکوں میں پھنس گیا



ہے۔
انہوں نے سماجی صورتحال کے سلسلے میں بھی حکومت کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ سماجی انصاف جس طرح سے کچلا جا رہا ہے اور اس سے جو حالات بن رہے ہیں، انھیں دیکھتے ہوئے عوام کا حوصلہ ٹوٹ رہا ہے۔ حکومت سے ان کا اعتماد اٹھ رہا ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’ بینک مصیبت میں ہیں اور جی ڈی پی بھی۔ مہنگائی اتنی زیادہ کبھی نہیں تھی، نہ ہی بے روزگاری۔ عوام کا حوصلہ ٹوٹ رہا ہے اور سماجی انصاف ہر دن کچلا جا رہا ہے۔ ترقی یا زوال‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.