: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، نئی دہلی، 27 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع سے تعلق رکھنے والی سیلف ہیلپ گروپ کی کارکن روبینہ خان سے بات
چیت کرتے ہوئے مزاحیہ لہجے میں کہا کہ ان کے (مسٹر مودی) پاس تو سائیکل بھی نہیں ہے اور سیلف ہیلپ گروپ کی کارکن نے خود کے روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہوئے 'ماروتی وین' لے لی۔