the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 15 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سوچ نفرت پھیلانا اور سماج کو تقسیم کرنا ہے ، اس لیے وہ آر ایس ایس-بی جے پی کے نظریے سےکبھی اتفاق نہیں کر سکتے۔
خواتین کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر بدھ کے روز یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ملک کے مختلف حصوں سے خواتین کانگریس کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا ’’آج ملک میں آر ایس ایس-بی جے پی کی حکومت ہے۔ ان کے نظریے اور ہمارے نظریات میں بڑا فرق ہے۔ کبھی ایک نظریہ ملک پر حکومت کرے گا اور کبھی دوسرا



نظریہ۔ لیکن ان کا نظریہ نفرت پھیلاتا ہے لہٰذا وہ کسی دوسرے نظریے کے ساتھ سمجھوتہ کر سکتے ہیں لیکن آر ایس ایس اور بی جے پی کے نظریے سے کبھی اتفاق نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہا کہ گاندھی جی اور ساورکر کے نظریے میں فرق جاننا ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔ سوال یہ ہے کہ بی جے پی کے لیے کہا جاتا ہے کہ یہ ایک ہندو جماعت ہے اور آر ایس ایس کے لوگ ہندوتوا کو فروغ دیتے ہیں۔ لیکن گزشتہ دو سو برسوں کے دوران اگر کسی نے ہندو مذہب کو صحیح طور پر سمجھا اور اس کو سمجھا ہے تو وہ بابائے قوم مہاتما گاندھی تھے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی کے لوگ بھی اس پر یقین رکھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.