the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سونا چورا (نندی گرام) ، 30 مارچ (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے منگل کو کہا کہ نندی گرام سے ان کا تعلق ہے اور وہ نندی گرام سے ہی ہیں انہوں نے کہاکہ جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ میں باہری ہوں ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ میں یہاں کی وزیر اعلی ہوں اور نندی گرام کے عوام کے لئے میرا دل بستا ہے۔-
انتخابی مہم کے آخری دن جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بنرجی نے کہا کہ اگر میں نندی گرام میں داخل ہوتی ہوں ، تو مجھے کوئی بھی نندی گرام سے نکال نہیں سکتا ہے-
ترنمول کانگریس کی سپریمو نے



کہا کہ میں بھی کسی دوسری سیٹ سے انتخاب لڑ سکتی تھی، لیکن میں نے یہاں کی ماؤں اور بہنوں کی تعظیم کے لئے نندیگرام کا انتخاب کیا ہے- میں نے نندیگرام تحریک کو سلام پیش کرنے کے لئے سنگور کی بجائے نندیگرام کا انتخاب کیاہے-
ممتابنرجی نے کہا کہ "بھارتیہ جنتا پارٹی کو سیاسی طور پر دفن کردیں اور انہیں نندیگرام سے دور کردیں۔ یہ ہارٹی لوگوں کی زمین چھیننے والی پارٹی ہے-
ممتا بنرجی نے الزام عاید کیا کہ بی جے پی کی زیر اقتدار ریاستوں کی پولس فورسیس نندی گرام کے شہریوں کو خوف زدہ کررہی ہے.انہوں نے کہاکہ پولس کے لئے کام کررہی ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.