: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 04 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ اتر پردیش کے سنبھل جانا چاہتے ہیں اور متاثرین کے اہل خانہ سے مل کر تعزیت کا اظہار کرنا چاہتے
ہیں، لیکن انہیں تنہا بھی جانے نہیں دیا جا رہا ہے مسٹر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر یہ ان کا آئینی حق ہے لیکن حکومت ان کے آئینی حق کو بھی نظر انداز کر رہی ہے اور انہیں جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔