: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے ان کی شبیہ کو خراب کرنے پر ہزاروں کروڑ روپے خرچ کیے ہیں، لیکن انہیں نقصان ہونے
کے بجائے اس سے فائدہ ہورہا ہے کنیا کماری سے کشمیر تک 3500 کلومیٹر سے زیادہ طویل بھارت جوڑو یاترا کے 82 ویں دن پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ بی جے پی نے اب تک ان کی شبیہ کو خراب کرنے میں ہزاروں کروڑ روپے ضائع کیے ہیں۔