the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔۔۔۔کیرالہ کی ہادیہ نے سپریم کورٹ میں ایک بار پھر کہا کہ وہ اپنے شوہر شافین جہاں کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہے۔ ہادیہ نے چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ کے سامنے حلف نامہ دائر کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسلمان ہے اور مسلمان ہی بن کر شو ہر کے ساتھ رہنا



چاہتی ہے۔ اس نے اپنی مرضی سے مذہب اسلام قبول کیا ہے۔ہادیہ نے عدالت سے درخواست کی کہ اسے آنے جانے کی آزادی دی جائے۔واضح ہوکہ گزشتہ سال ہادیہ نے اسلام قبول کرتے ہوئے شافین جہاں سے شادی کرلی تھی جس کے بعد ہادیہ کے والداشوکن نے عدالت سے اپیل کی تھی۔کیرالہ ہائیکورٹ نے اسے معاملے کو ’’لو جہاد ‘‘ کا نام دیکر شادی منسوخ کردی تھی جس کے بعدہادیہ کے شوہر شافین نے اس معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.