: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 ستمبر (یو این آئی) کانگریسی لیڈر راہل گاندھی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو سلام پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مخالفین کو
بھی اپنا گرو مانتے ہیں مسٹر گاندھی نے سابق صدر سرو پلی رادھا کرشنن کو یوم اساتذہ پر ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ وہ اپنے کاموں کے حوالے سے مخالفین کی تنقید سے بھی سیکھتے ہیں اور انہیں اپنا گرو مانتے ہیں۔