the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 13نومبر :- جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بزرگ علیحدگی پسند رہنما و حریت کانفرنس (گ) چیئرمین سید علی گیلانی کے بیان جس میں انہوں نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ منافقت گیلانی کی نمایاں خاصیت ہے۔
عمر عبداللہ نے سوالیہ انداز میں



کہا کہ مسٹر گیلانی نے پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان کہ ’آزادی کشمیر کے لئے آپشن نہیں ہے‘کے ردعمل میں خاموشی کیوں اختیار کی۔

انہوں نے کہا کہ جب فاروق عبداللہ کے والد (مرحوم شیخ محمد عبداللہ) کشمیر کے لئے جدوجہد کررہے تھے تو گیلانی اس وقت انتخابات لڑنے اور جنتا پارٹی کی معاونت کرنے میں مصروف تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.