the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/5جون(ایجنسی) میڈیکل داخلہ کے امتحان نیٹ میں رینک نہیں لانے پر منگل کے روز حیدرآباد میں ایک طالب علم نے حیدرآباد کے شاپنگ مال کی 10ویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق امتحان میں رینک نہیں لاپانے پر وہ ڈپریشن میں تھی.

تلنگانہ پولیس کے مطابق، حیدرآباد کے ایک شاپنگ مال میں 18 سال کی جسلین



کور نے 10ویں منزل سے چھلانگ لگائی. وہ نیٹ امحتان میں کامیاب نہیں ہونے سے تناؤ میں تھی، جسلین کاچی گوڑہ کی رہنے والی تھی.

پولیس کو ملے سی سی ٹی وی فوٹیج میں سامنے آیا ہے کہ جسلین صبح 10:30 بجے اسکوٹی سے مال پہنچی تھی، اسکے بعد وہ سیڑیوں کے راستے 10ویں منزل پر گئی، جب چھت پر پہنچ کر نیچے کھودنے لگی تو لوگوں نے شور مچاکر اسے روکنے کی کوش کی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.