the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد میں ایک خاتون نے آر ٹی سی کی سٹی بس میں ایک بچہ کو جنم دیا۔ یہ
 واقعہ جمعہ کو بہادر پورہ میں پیش آیا۔جہاں شیوتا رتنم نامی ایک حاملہ جمعہ کی صبح مشیر آباد ڈپو کی  1Z روٹ کی بس میں سوار ہوئی۔ بہادر پورہ پہنچتے ہی اس کے پیٹ میں درد بڑھ گیا۔

کنڈکٹر آر سروجا، جس  نے یہ دیکھا، فوری چوکس ہوگئی  اور خاتون مسافروں کی مدد سے حاملہ مسافر کی بس کے اندر ہی ڈیلیوری کروائی ۔جس نے ایک لڑکی کو جنم دیا۔ بعد ازاں اسے بہتر



علاج کے لیے قریبی سرکاری میٹرنٹی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ فی الحال ماں اور بچہ بالکل ٹھیک ہیں۔آر ٹی سی کے مینجنگ ڈائریکٹر  وی سی سجنار، نے خواتین مسافروں  بشمول کنڈکٹر سروجا کو مبارکباد دی جنہوں نے بس میں ڈیلیوری کے انتظامات کئے  اور انسانیت کا مظاہرہ کیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے بھی اس واقعہ پر مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ بروقت ردعمل کی وجہ سے ماں اور بچہ محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ قابل ستائش ہے کہ آر ٹی سی عملہ مسافروں کو بحفاظت ان کی منزلوں تک پہنچاتے ہوئے خدمت کے جذبے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.